انڈر 19 ورلڈ کپ، پاکستان نے زمبابوے کو 115رنز سے ہرا دیا

جمیکا:آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ، پاکستان نے اپنے پہلے گروپ میچ میں زمبابوے کو 115 رنز سے ہرا دیا، حسیب اللہ خان نے سنچری بنائی، اویس علی نے 6 کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا۔ڈیاگو مارٹن سپورٹنگ کمپلیکس میں کھیلے … Continue reading انڈر 19 ورلڈ کپ، پاکستان نے زمبابوے کو 115رنز سے ہرا دیا